دکی،کوئلہ کان میں تودہ گرنے سے 1 کانکن جاں بحق

دکی: بلو چستان کے چمالنگ علاقے میں کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کا نکن جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز چما لنگ کے علا قے میں واقع چھ فٹی کو ئلہ کا ن میں مٹی کا تو دہ گر نے سے ایک کا ن کن عبدالباری ولد محمد جمیل جا ن کی با زی ہا ر گیا ہے جن کی نعش کو ضابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں