زہری میں اتفاقیہ گولی چلنے سے نوجواں جاں بحق
زہری (نمائندہ انتخاب)زہری کے علاقے بلبل میں نوجوان اتفاقیہ گولی چلنے سے جاں بحق۔ زہری کے علاقے بلبل میں نوجوان سے اتفاقیہ طور پر بندوق چل گئی، گولی لگنے سے نور احمد ولد خدا بخش شدید زخمی ہوئے جن کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔
Load/Hide Comments


