چاغی میں جعل ساز گروہ لوگوں سے کروڑوں روپے لوٹ کر فرار
چاغی (نامہ نگار) چاغی شہر میں جعل ساز گروہ کئی افراد کو ڈالرز کے منافع کا جھانسہ دیکر MTFE کے اپیس( appas) کے ذریعے لوٹ کر کروڑوں روپے لے گئے اور لٹنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ لوٹنے والے کئی افراد آٹھ مہینے سے ایپس کے ذریعے ڈالر کا کاروبار کرتے تھے، ایپس کے ذریعے لوگوں کو روزانہ فائدہ کے طور پر ڈالر دیا جاتا تھا اور قسمت والے لوگوں نے ایپس بند ہونے سے پہلے اپنے ڈالرز نکال لیے تھے اور جو افراد زیادہ فائدے کے شوقین تھے وہ لٹ گئے اور اب روزانہ صبح سویرے اٹھ کر ایپس کو چیک کررہے ہیں کہ MTFE اپیس (appas) کھل رہا ہے یا نہیں اور کئی افراد اس انتظار میں ہیں کہ کب ہمیں ہمارے پیسے ایپس کے ذریعے واپس ملیں گے۔
Load/Hide Comments


