حب، دو گروپوں میں تصادم، 4افراد زخمی
حب (این این آئی) ہا ئیٹ ایر یا میں دو گروپوں میں تصادم، 4افراد زخمی تفصیلا ت کے مطابق پو لیس تھا نہ ہا ئیٹ کے ایریا میں رکشہ اورمو ٹرسائیکل کے آپس میں ٹکر ا گئے جس کے بعد دونو ں گروپو ں میں تصادم کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے زخمیوں میں اقبال ، نو ر محمد ، امان اللہ اور نیک محمد شامل ہیں زخمیو ں کو علاج معالجے کے لیئے سول ہسپتا ل حب منتقل کر دیا گیا
Load/Hide Comments


