خضدار، جھالاوان کمپلیکس کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خضدار (انتخاب نیوز) جھالاوان کمپلیکس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق جھالاوان کمپلیکس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ہلاک ہونے والے کا نام فقیر محمد عرف بابل جان جو مقامی تاجر حاجی علی گوہر غلامانی کا بیٹا بتایا جاتا ہے۔ لاش کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ سیکورٹی ادارے مزید کارروائی کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں