قلات میں فورسز کے کیمپ پر مسلح حملہ
قلات (مانیٹرنگ ڈیسک) فورسز کے کیمپ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ گیا گیا ، حملہ آورفرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں جوہان ،شاہ مردان کے مقام پر قائم فورسز کے کیمپ پر حملہ آوروں کی بڑی تعداد نے گذشتہ رات فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سےنشانہ بنایا۔ذرائع کے مطابق کیمپ پر مختلف اطراف سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا۔زرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔
Load/Hide Comments


