خضدار سے کراچی جانے والا ڈرائیور گاڑی سمیت لاپتہ
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار سے کراچی جانے والی شہزور گاڑی نمبر4306 گزشتہ رات خضدار سے کراچی کے لئے روانہ ہوئی مگر تاحال کراچی نہیں پہنچ سکی اور نہ ہی ڈرائیور سے رابطہ ہو پا رہا ہے۔ اہلخانہ کے مطابق ڈرائیور کا نمبر مسلسل بند ہے۔
Load/Hide Comments


