شہزادی ڈیانا کی 26 ویں برسی جمعرات کو منائی جائےگی
لندن ،احمدیار(صباح نیوز) برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ ،دوسرے ولی عہد شہزادہ ولیم کی والدہ پرنس آف ویلز شہزادی ڈیانا کی آج31 .اگست بروز جمعرات کو26 ویں برسی منائی جائےگی ۔آنجہانی لیڈی ڈیانا31 اگست1997 کو اپنے مصری نژاد ایک مسلمان دوست ڈوڈی الفائد کے ساتھ پیرس کی ایک سرنگ میں کار کے حادثے میں ہلاک ہوگئی تھیں ۔شہزاد ی ڈیا نا کی برسی پر دنیا بھر میں ان کے پرستار تقریبات کا انعقاد کریں گے۔
Load/Hide Comments


