موسیٰ خیل میں مسافر وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) موسیٰ خیل کے علاقے میں وین کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق۔ اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے میں مسافر وین کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق۔ لیویز ذرائع کے مطابق وین میں خواتین بچوں سمیت 20 افراد سوار تھے۔ دیگر افراد کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری۔ ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایمرجنسی نافذ۔
Load/Hide Comments


