نصیر آباد، گڑھی خیرو میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

نصیر آباد (انتخاب نیوز) بلوچستان کے نصیر آباد ڈویژن کے علاقے گڑھی خیروں میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ذرائع کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کی بنا پر پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش اسپتال پہنچاکر کارروائی شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں