کچی کینال کے علاقے سے 6 نوجوان اغوا

نصیر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کچی کینال کے علاقے سے مسلح افراد نے 6 نواجوانوں کو اغوا کر لیا تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے ڈیرہ بگٹی سے سبی جانے والے چھ نوجوان فٹبالر کو کچی کینال کے حدود سے اغوا کر لیا، مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والوں میں عامر ولد ذاکر حسن مریٹہ ،فیصل ولد حنیف لاغانی،سوہیل احمد ولد عمر بخش قوم شہ،یاسر ولد امیر بخش مندوانی،شیراز ولد داد محمّد مریٹہاوربابر ولد ڈوٹا حبیبانی شامل ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں