ہرنائی سے اغوا شیخوپورہ کے رہائشی کی مسخ شدہ لاش برآمد

ہرنائی (صباح نیوز) کچھ روز قبل ہرنائی کراس سے اغوا شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد۔ چند روز قبل زیارت ہرنائی کراس سے اغوا ہونے والے ارشاد محمود ولد بشیر احمد رہائشی شیخوپورہ کے جوان کی مسخ شدہ لاش کچھ ہرنائی روڈ سے تقریباً دوکلیومیڑ ویرانے میں لیویز والوں کو ملی۔ لاش کچھ ضلع زیارت لیویز نے تحویل میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں