دشت گوران، مینگل اور سناڑی اقوام کے درمیان تنازعہ، علماکرام کی جنگ بندی کی اپیل

قلات(نمائندہ انتخاب) گزشتہ کئی سالوں سے دشت گوران تنازعہ میں مینگل اور سناڑی اقوام کے درمیان جاری کشیدگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں علمائے کرام کا وفد سائیں مولانا قمرالدین سائیں فیض محمد مولوی عبد الرحمن ساسولی حافظ محمد ابراہیم لہڑی مولوی عنایت اللہ رودینی مفتی محمد طیّب حیدری مولوی عبدالصمد لانگو مولوی محمد یونس ساسولی و دیگر کا میر قمبر خان مینگل اور حاجی حبیب اللہ سناڑی کے گھر آمد دونوں فریقین کو مزید جاری جنگ اور جانی نقصانات سے روکنے اور جلد از جلد دونوں فریقین میں تصفیہ کی اپیل کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں