بلوچستان بجٹ،کوئٹہ میں نیا ہسپتال بنانے کااعلان

کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان بجٹ،کوئٹہ میں نیا ہسپتال بنانے کا اعلان تفصیلات کے مطابق بجٹ بلوچستان 2020-21 کے دستاویزات کے مطابق صوبائی دارالحکومت نواں کلی میں 30 بستروں پر مشتمل ہسپتال تعمیر کیا جائے گا جبکہ شیخ زید ہسپتال کوئٹہ میں کینسر کے بلاک پر کام کا آغاز جبکہ بی ایم سی میں امراض قلب کیلئے آئی سی یو کاقیام بھی عمل بھی لایاجارہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں