بلوچستان بجٹ،رکھنی بارکھان میں یونیورسٹی کیمپس کے قیام کی تجویز

کوئٹہ (انتخاب نیوز)صوبائی وزیر خزانہ میر ظہور بلیدی نے بلوچستان اسمبلی مالی سال 2020-21 کے بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہنئے مالی سال میں رکھنی ضلع بارکھان میں لورالائی یونیورسٹی کا سب کیمپس قائم کرنے کی تجویزہے میر ظہور بلیدی نے کہا کہ رواں سال کیڈٹ کالجز قلعہ عبداللہ خاران اور آواران میں باقاعدہ کلاسز کا اجراء عمل میں لایا جائیگا

اپنا تبصرہ بھیجیں