نوشکی میںڈمپر گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، دو افراد زخمی
نوشکی (یو این اے) بلوچستان کے ضلع نوشکی میںڈمپر گاڈی کی ٹکر سے نوجوان جاںبحق دو افراد زخمی ہفتے کی شام کلی فقیران کے رہائشی موٹر سائیکل سوار اختر محمد و عبدالقدوس ڈمپر گاڈی کی ٹکر سے موقع پر جانبحق جبکہ ان کے دو ساتھی حفیظ اللہ اور جہانزیب زخمی ہوگئے ایس ایچ او علی بگٹی نے بتایا کہ گاڈی ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے تاہم گاڈی کو قبضے میں لے کر تھانہ پہنچایا گیا ہے ایک اور واقعہ میں ڈسٹرکٹ جیل میں قتل کے مقدمے میں بند ملزم شعیب احمد ولد حاجی محمد جان سکنہ کلی فقیران نوشکی انتقال کرگئے انتقال کی وجہ بیماری بتائی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments


