دکی: پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا

دکی (نامہ نگار)ناصر آباد میں پولیو وائرس کا کیس سامنے آگیا فوکل پرسن ڈی ایچ او ڈاکٹر عبدالعزیز کے مطابق 3 ماہ کے بچے طلحہ ولد حاجی جمعہ خان ناصر میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے بلوچستان میں رواں سال پولیووائرس کے کیسزکی تعداد 13 ہوگئی انہوں نے کہا کہ بچہ کرانیک ریفیوزل ہےبچے کے والدین بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکاری تھےبچے کے سیمپل ڈبلیو ایچ او نے ملتان میں لئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں