کوئٹہ، بروری روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ پر بم حملہ
کوئٹہ، بروری روڈ ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دستی بم حملہ۔ اطلاعات کے مطابق بروری روڈ پر ایف سی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم افراد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی جانب سے پھینکا گیا بم پھٹ نہ سکا۔ فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر تفتیش شروع کردی۔
Load/Hide Comments


