گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی
گوادر (انتخاب نیوز) گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی۔ اطلاعات کے مطابق 17 سالہ زاہد نامی لڑکے نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ تاہم خودکشی کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں۔ اس حوالے سے پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


