گوٹھ جانن پر سہرانی جمالیوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، چار افراد زخمی
اوستہ محمد(یو این اے )گوٹھ جانن پر سہرانی جمالیوں کا حملہ ایک قتل چار زخمی اطلاعات کے مطابق ٹھانہ حدود گنداخہ میں پرنی معمولی تکرار پر آج سہرانی برادری کے لوگوں نے گوٹھ جانن جمالی فائرنگ جس کے نتیجے میںنیاز حسین موقع پر قتل جبکہ۔ظفر۔ٹھونڈوانی جمالی۔غلام حسین ۔سجاد ۔اور راحب زخمی ہوئے ایس ایچ او در محمد گاجانی موقع پر پہنچ کر زخمیوں اور قتل ہونے والوں کو سیول اسپتال لایا گیا مزید کاروائیپولیس کر رہی ہے مقتول نیاز حسین کی نعش گھر پہنچی تو کہرام مچ گیا۔
Load/Hide Comments


