دکی، کوئلہ کان میں مٹی کے تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق

پشین: بلو چستان کے ضلع دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جان بحق کانکن کی شناخت عصمت اللہ قوم کاکڑ سکنہ توبہ کاکڑی پشین کے نام سے ہوگئی ہے متوفی کی نعش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں