لورالائی ، اتفا قیہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق

لورالائی( این این آئی)لورالائی میں اتفا قیہ گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لورالائی میں فرحت خان نا می شخص پستول صاف کر رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہو گئے لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں