نوشکی، کیسکو کیخلاف زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کا احتجاج، شاہراہ بلاک

نوشکی(صباح نیوز) زمیندار ایکشن کمیٹی و آل پارٹیز کی کال پر کیسکو کیخلاف آج پہیہ جام جاری ہے۔ پانچ گھنٹے سے پاک ایران قومی شاہراہ بند ہے۔ قومی شاہراہ کے دونوں جانب سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ گرمی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ زمیندار ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ کیسکو معاہدے کی پاسداری کے مطابق دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں