بھارتی ریاست میگھالیا میں 5.2 شدت کا زلزلہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کی شام 6 بجکر 15 منٹ پر شمالی گارو ہلز میں 5.2 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھارتی ریاست میگھالیا کے علاقے گورو ہلز میں پیر کی شام 6 بجکر 15 منٹ پر شمالی گارو ہلز میں 5.2 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں