ایشین گیمز، بھارت نے 100 تمغوں کا سنگ میل عبور کر لیا

ہانگژو(مانیٹرنگ ڈیسک)ایشین گیمز میں خواتین کبڈی ٹیم کے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد بھارت نے سو تمغوں کا سنگ میل عبور کیا بھارتی کھلاڑیوں نے چین کے ہانگژو میں جاری ایشین گیمز 2023 میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے پہلی مرتبہ 100 میڈلس جیت لیے ہیں۔ اس سے قبل 2018 میں بھارت نے 70 میڈل جیتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں