امیگرنٹ ویزا کی معطلی سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہیں، پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی، پاکستان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکی امیگرنٹ ویزا کی پروسیسنگ سے متعلق امریکی حکام سے رابطے میں ہے، امیگرنٹ ویزا کی معمول کی آن لائن پروسیسنگ جلد بحال ہو جائے گی، پاکستان کا موقف ہے کہ یہ امریکی امیگریشن پالیسیوں کا اندرونی جائزہ عمل ہے۔
Load/Hide Comments


