خضدار، تیز رفتار ٹریکٹر نے 14 سالہ بچے کی جان لے لی
خضدار(نمائندہ انتخاب)خضدارمیں تیز رفتار ٹریکٹر نے 14 سالہ بچے کی جان لے لی۔ تفصیلات کے مطابق خضدارسلطان آباد واپڈا آفس کے ایریا میں تیز رفتارٹریکٹر نے 14 سالہ بچے کو کچل ڈالا جس سے بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ حادثہ کے متعلق مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔
Load/Hide Comments


