دشت سے مسخ شدہ لاش برآمد

دشت (انتخاب نیوز) لیویز انتظامیہ دشت نے مسخ شدہ لاش برآمد کرلیا۔ ایس ایچ او اخترمحمد بنگلزئی کو اطلاع ملتے ہی لیویز نفری کے ہمراہ جہاز میدان مائیکرو دشت کے قریب میدانی علاقے میں پہنچ کر ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد کرکے جنہیں شناخت کیلئے کوئٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا اورلیویز تھانہ دشت میں مسخ شدہ لاش کے شناخت کےلیے ان کے واسکٹ۔ کپڑے، کیپ،چارجر،چپل ودیگر سامان رکھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں