غزہ کی سرحد سے لاپتہ 30 اسرائیلی، 14 تھائی باشندے مل گئے
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل اور حماس کے درمیان کشیدگی کے بعد غزہ کی سرحد سے لاپتہ ہونے والے 30 اسرائیلی اور 14 تھائی باشندے مل گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا تھا کہ غزہ کی سرحد پر ملنے والے 30 افراد 3 دن چھپے رہے۔علاوہ ازیں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری کشیدگی میں مختلف ممالک کے شہریوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
Load/Hide Comments


