ایکس نے فلسطینیوں کے سیکڑوں اکاﺅ نٹس کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا
واشنگٹن (صباح نیوز)سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)نے حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے فلسطینیوں کے سینکڑوں اکاونٹس کو پلیٹ فارم سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایکس نے حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے فلسطینیوں کے اکاونٹس بند کر نا شروع کیے ہیں۔
Load/Hide Comments


