امریکااور جرمنی کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
اسرائیل لبنان سرحدی کشیدگی میں اضافے پر امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری لبنان چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔لبنان میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں امریکی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر لبنان چھوڑدیں۔اس سے پہلے امریکا نے 17 اکتوبر کو اپنے شہریوں کو لبنان کا غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔
جسکے بعد جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑ نے کی ہدایت کردی
Load/Hide Comments


