جھالاوان عوامی پینل نے بھی لانگ مارچ کا اعلان کردیا
وڈھ(پ ر)مرکزی ترجمان جھالاوان عوامی پینل کے مطابق را فنڈڈ ڈیتھ اسکواڈز انکے گاڈ فادر کی دہشتگردی بلوچستان میں افراتفری و فساد پھیلانے ان دہشتگردوں کے کیمپس اور قتل و غارت گری پر حکومتِ وقت کی مجرمانہ خاموشی کیخلاف جھالاوان عوامی پینل لانگ مارچ کا اعلان کرتی ہے، لانگ مارچ کی حتمی تاریخ کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


