اسٹیڈیم کے دروازے بند کردیے گئے، وزیراعلیٰ ہاﺅس کے سامنے دھرنا دیں گے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ (انتخاب نیوز) سردار اختر مینگل نے اپنے ایکس اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسٹیڈیم کے گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اس لیے کہ لوگ داخل نہ ہوں، ہمارے پرامن احتجاج کو سبوتاژ کرنے کے لیے سب کچھ کیا جا رہا ہے، اجازت نہ دی گئی تو وزیراعلیٰ ہاﺅس کے سامنے اپنا دھرنا جاری رکھیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں