شدید عوامی رد عمل پرفرید بلوچ لاپتہ ہونے سے بچ گئے، ان پرلگائے گئے الزامات کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا جا رہا، وی بی ایم پی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے اپنے جاری ایک ٹویٹ میں کہا ہےکہ فرید بلوچ کی غیر قانونی گرفتاری کی وڈیو وائرل ہونےاور شدید عوامی رد عمل کی وجہ سےوہ جبری لاپتہ ہونےسےبچ گئےانہیں منظرعام پر لاکرگارڈن ٹاون پولیس تھانےکےحوالےکیاگیا، ان پرلگائےگئےالزامات کےحوالےسےکچھ بھی نہیں بتایاجارہاہےخدشہ ہےکہ انہیں بوگس مقدمات میں ملوث کرکےپابند سلاسل رکھاجائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں