ڈیرہ غازی خان،کار اور ویگن کے درمیان تصادم ،3افراد جاں بحق12زخمی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)ڈیرہ غازی خان جھوک یار شاہ کے قریب کار اور ویگن کے درمیان خوفناک تصادم جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 3 ہوگئی 12 افراد زخمی ! زخمیوں ڈی ایچ کیو ریفر کیا جا رہا ہے
Load/Hide Comments


