بلوچستان میں کورونا کے مزید145کیسز، اموات 114ہوگئیں
بلوچستان میں کورونا کے 145کیسز، اموات114ہوگئیں، محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں27جون کو کورونا کے831ٹیسٹ کیے گیے جن میں145مثبت آئے جس کے بعد بلوچستان میں کیسز کی مجموعی تعداد10261ہوگئی جبکہ کورونا کے باعث 114افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اسی طرح3810افراد صحت یاب ہو چکے ہی
Load/Hide Comments


