لکپاس ،ٹریفک حادثے میں دو بھائی جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے لکپاس ایرے میں روڈ ایکسڈنٹ سے موٹر سائیکل پر سوار دو بھائی جاں بحق نام 1) عنایت اللہ ولد صالح محمد قوم پرکانی2) محمد شفاء ولد صالح محمد قوم پرکانی
ساکن درینگڑھ
Load/Hide Comments


