کوئٹہ میں کانگو کا ایک اور مشتبہ مریض انتقال کرگیا

37 سالہ دولت کو آج دوپہر کو فاطمہ جناح ہسپتال لایا گیا تھا- ہسپتال حکام کے مطابق آج ایک بچی سمیت تین مشتبہ مریضوں کو ہسپتال لایا گیا کانگو وائرس کی تشخیص کے لیے نمونے لیبارٹری بھیجے ہیں اب تک نتیجہ نہیں آیا

اپنا تبصرہ بھیجیں