اے سی کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کوئٹہ:اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی۔ اے سی صدر کوئٹہ حمیرہ بلوچ کورونا وائرس کا شکار ہوئی تھی جس پر انہوں نے خود کو گھر میں کورنٹائن کیا تھا گزشتہ روز انہوں نے کورونا کو شکست دے دی۔اور باقاعدہ طور پر بحیثیت اسسٹنٹ کمشنر صدر کوئٹہ اپنی خدمات سر انجام دیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں