افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہوگئے۔ افغان حکام کے مطابق دھماکا ایک گاڑی میں ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دھماکے کی تحقیقات جاری شروع کردی ہیں۔ افغان حکام نے فوری طور پر دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں