نوشکی، ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

نوشکی (یو این اے) مسافر بس اور آلٹو کار میں تصادم نوجوان جاں بحق، خاتون سمیت تین افراد زخمی بدھ کے روز گکلنگور کے مقام پر آلٹو کار اور مسافر بس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار نوجوان محمد عباس مینگل جاں بحق جبکہ ایک خاتون اور دو بچے زخمی ہوگئے زخمیوں کو علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں