کرکٹ ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹ سے ہرا دیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ءکے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔ افغانستان کی جانب سے دیے گئے 245 رنز کا ہدف جنوبی افریقا نے 48ویں اوورز میں 5 وکٹوں نقصان پر پورا کرلیا۔ بھارتی شہر احمد آباد میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز بناکر آل آﺅٹ ہوگئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں