کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملہ قابل مذمت ہے،ظہور بلیدی

کوئٹہ:وزیرخزانہ بلوچستان ظہور بلیدی نے سماجی کے رابطے کے سائٹ ٹوئٹر سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ کی بھرپور مذمت کرتا ہوں ایسے ہتھکنڈوں سے پاکستان کی معاشی ترقی نہیں روکی جاسکتی سیکورٹی فورسزکی بروقت کارروائی قابل ستائش ہے واقعہ میں جان گوانے والے اہلکاروں کی مغفرت عطاء کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں