گوادر کی سیاست میں اہم پیشرفت، کہدہ بابر، یعقوب بزنجو اور حمل کلمتی کے درمیان ملاقات

کراچی (انتخاب نیوز) گوادر کی سیاست میں اہم پیش رفت، کراچی میں سینیٹر کہدہ بابر بلوچ، سابق ایم این اے میر یعقوب بزنجو اور سابق ایم پی اے گوادر میر حمل کلمتی کے درمیان سیاسی معاملات پر ملاقات۔ ملاقات میں آئندہ سیاسی معاملات پر مذاکرات اور اہم پیش رفت متوقع۔ تینوں سیاسی رہنما?ں کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جلد گوادر میں ہونے کا امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں