ژوب میں کانگو وائرس سے ایک ہی خاندان کے 6افراد متاثر
ژوب (این این آئی)ژوب میں کانگو وائر س سے ایک ہی خاندان کے 6افراد متاثر۔ تفصیلات کے مطابق ژوب کے علا قے سمبازہ سرتوئی میں کانگووائرس سے خانہ بدوش گھرانہ کے ایک ہی خاندان کے6 افراد متاثرہوئے جنہیں فوری طور پر ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کر نے کے لئے مزید علا ج و معالجے کے لئے کوئٹہ منتقل کردیاگیا۔
Load/Hide Comments


