دہشت گردوں کو معصوم مسنگ پرسنز کہنے والے صحافیوں کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی دی جائے۔ وینا ملک
تفصیلات کے مطابق اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے بعد مشہور پاکستانی اداکارہ اور ماڈل وینا ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اپنے لوگوں کی مزید لاشیں اٹھا نہیں سکتے، انہوں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بھی وزیرستان طرز کی آپریشن کیا جائے اور جو بھی میڈیا ہاؤس اور صحافی ان دہشت گردوں کو معصوم مسنگ پرسن کہیں انہیں آئین کے آرٹیکل 6کے تحت غداری اور دہشت گردوں کی سہولت کاری کرنے پر چوک پر پھانسی دیا جائے، انہوں نے کہا کہ غدار موت کے حقدار ہیں۔
Load/Hide Comments


