قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میں، درجہ حرارت منفی تین ریکارڈ

قلات (یو این اے ) قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میںہیں۔ تفصیلات کے مطابق قلات شہراورگردونواح سخت سردی کی لپیٹ میںہیں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت منفی3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔محکمہ موسمیات شدید سردی میں گیس پریشر کی بندش اور بجلی طویل اعلانیہ ار غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں