نیئر بخاری پی پی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل تعینات
کراچی (انتخاب نیوز) رہنما پیپلز پارٹی نیئر حسین بخاری پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے سیکرٹری جنرل تعینات کردیے گئے۔ نیئر بخاری کی تعیناتی صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری نے کی۔
Load/Hide Comments


