پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام سے جماعت رجسٹرڈ کروائیں گے، خوشحال خان

کوئٹہ (انتخاب نیوز) خوشحال خان کاکڑ کا پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے کا اعلان۔ ہم پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے نام سے اپنی جماعت رجسٹرڈ کروائینگے۔ اس بات کا اعلان انہوں نے قلعہ سیف اللہ میں خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی 50 ویں برسی کے موقع پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں