قطر کا غزہ میں اسرائیلی جرائم کی جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ
غزہ (صباح نیوز)اسرائیل کے وزیر اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن التھانی نے غزہ میں اسرائیلی جرائم کی فوری طور پر جامع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطری وزیر اعظم نے کہا کہ قطر غزہ میں جنگ بندی اور مستقل سیز فائر کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا ۔
Load/Hide Comments


